گاوں کے چوہدری نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کر دی
چکوال/کرسال بھکاری کلاں مبینہ ویڈیو لیک معاملہ
چکوال/کرسال کے رہائشی ہوس کے پجاری درندہ نما چھچھورے چوہدری نے مبینہ طور پر خاتون کی نازیبہ ویڈیو بنا وائرل کر ڈالی ذرائع
چکوال معاملے میں دیگر کردار بھی سامنے انے لگے ذرائع
چکوال ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کے علاقے چوکی بلکسر کی حدود میں پیش آنے کا بتایا جارہا ہے ذرائع
چکوال افسوسناک واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں
0 Comments