پندرہ سالہ لڑکا چھری کے حملہ میں شدید زخمی DHQ چکوال منتقل

چوآسیدن شاہ ظلم کی انتہا سماجی شخصیت کا پندرہ سالہ بیٹا چھری کے حملہ میں شدید زخمی چکوال منتقل

 چکوال(بیورو رپورٹ) 



چوآسیدن شاہ علاقہ کہون کے قصبہ وعولہ میں آج ظلم کی انتہاہو گئ جہاں  لڑائی کا واقعہ پیش آیا ھے جس میں دیار غیر میں مقیم 

معروف سماجی شخصیت جمال رشید کے پندرہ سالہ صاحبزادے محمد سبحان کو چھری سے حملہ کر کے عمران عباس ولد غلام 

عباس ساکن  واولا نے شدید زخمی کردیا محمد سبحان ولد جمال رشید ساکن وعولہ کی کمر اور پر چھری کے وار کر دیئے جس وہ شدید زخمی ہو گیا 

انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال چوآ سیدن شاہ میں لے جایا  گیاجہاں ضروری طبعی امداد کے ان کی حالت کچھ تشویشناک ہونے پر 

DHQ چکوال منتقل کر دیا گیاھے












Post a Comment

0 Comments