ڈی آئی جی انویسٹی سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

بزرگ شہری کی اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکالنے والا ملازم گرفتار، 12لاکھ روپے برآمد



 پی آر او، انویسٹی گیشن ونگ لاہور

15ستمبر 2025

بزرگ شہری کی اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکالنے والا ملازم گرفتار، 12لاکھ روپے برآمد

ڈی آئی جی انویسٹی سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے برآمد ہونے والی رقم اصل مالک کے سپرد کر دی،

گرفتار ملزم شہری کے گھر میں گزشتہ 4ماہ سے تیمار داری کا کام کر رہا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن 

ملزم موقع پا کر ATM کارڈ چرا کر پیسے نکلوا رہا تھا، ایس ایس پی محمد نوید 

مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے 12لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے، ایس ایس پی 

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے اس واردات کا نوٹس لے کر پولیس ٹیم کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ علی رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا،

اپنی رقم کی واپسی پر مدعی مقدمہ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کا شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن 

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے بہترین کارکردگی پر پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،

Post a Comment

0 Comments