چوآ سیدن شاہ محلہ چھپر کی داخلی آبادی کے لیے نۓ کھمبے پہنچ گئے

سابق چیئرمین آر پی سی کمیٹی چوآ الحاج سجاد حسین اور محمد اشرف نمبردار چوہدری شہزاد حیدر گجر کی جدوجہد رنگ لائی

 چکوال(خورشید بھٹی ڈیلی آج کی بات لاہور )


چوآ سیدن شاہ  محلہ چھپر کی داخلی آبادی کے لیے نۓ کھمبے پہنچ گئے ہیں  معروف سیاسی اورسماجی ورکر  سابق جنرل

 کونسلر سابق چیئرمین آر پی سی کمیٹی چوآ الحاج سجاد حسین اور محمد اشرف ۔نمبردار چوہدری شہزاد حیدر گجر کی جدوجہد

 رنگ لائی

اہل محلہ کا اظہار تشکر  عوام کا دیرنیہ مسئلہ حل ہوا اور اب امید عیاں ہوگئی ہے  کہ جلد اس آبادی کو تاروں کے جال سے نجات

 مل جاۓ گئ  اور ان کو قریب تر پوائنٹ سے کنکشن دستیاب ہو گا ۔ اس محلے کے برسوں پرانے معاملے کو انجام تک پہنچانے

 معروف سیاسی اور سماجی ورکر  سابق جنرل کونسلر اور سابق چیئرمین RPC کمیٹی چوآسیدن شاہ  الحاج سجاد حسین  ۔ محمد

 اشرف ۔ اور چوہدری شہزاد حیدر گجر کی کاوشیں لائق صد تحسین ہیں ۔ اس سارے عمل میں ایس ای واپڈا وحید احمد عباسی ایس

 ڈی او رانا  اور شہزاد ۔ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ و عملہ واپڈا چوآ سیدن شاہ کی دلچسپی و معاونت شامل رہی

Post a Comment

0 Comments