لاہور میں ایک خاتون اپنی ہی بیٹی کو بیچنے لگی

 قیامت کی نشانی! لاہور میں ایک خاتون اپنی ہی بیٹی کو بیچنے لگی



رپورٹ نعیم ملک 


لاہور میں ماں اپنی سگھی18سالہ بیٹی سے مکروہ فعل کرواتے ہوئے

پکڑی گئی، لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ دو سال سے اس مکروہ کام میں

 دھکیلی جا چکی ہے، ایک نجی یو ٹیوب چینل کی جانب سے ایک مکمل

پلاننگ کیساتھ نہ صرف اس لڑکی کو بازیاب کرایا گیا

 بلکہ معصوم دکھنی والی ماں کو بے نقاب کیا گیا۔


نارووال: سگی بیٹی سے زیادتی کرنیوالا بد بخت باپ اپنے انجام کو پہنچ گیا




رپورٹ نعیم ملک 

نارووال میں بیٹی سے زیادتی کرنے والا بد بخت باپ نیفے میں پستول چلنے سے زخمی ہوگیا۔

نارووال اپنی سگی بیٹی سے زیادتی کرنے والا بد بخت باپ

 اپنے انجام کو پہنچ گیا،  باپ کے نیفے میں پسٹل چل گیا

،  بد بخت باپ اپنی بیٹی سے زیادتی کرتا تھا جس

پر  ماں نے دیکھ لیا اور فوری پولیس کو اطلاع دی۔ 

بیٹی کے ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں زیادتی ثابت ہو

گئی، نارووال باپ کی گرفتاری کے لیے پولیس کا ریڈ


،  دوران گرفتاری ملزم نے نیفے سے


 پسٹل نکالنے کی کوشش کی جو چل گیا




Post a Comment

0 Comments