پولیس چوکی ملہال مغلاں کی بڑی کارروائی
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور
اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات پ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی۔
ایس ڈی پی او چوآ سرکل سجاد حسین کی سربراہی میں،ایس ایچ او
تھانہ ڈوہمن سب انسپکٹر امان اللہ،انچارج پولیس چوکی ملہال
مغلاں سب انسپکٹر شرف عبید اللہ کی ٹیم کے ہمراہ چوری کے
کیس میں ملوث ملزم وجیح الرحمن ولد ساجد محمود ساکن نچندی کے
قبضہ سےچوری شدہ 72 موبائل فون جن کی مالیت 52 لاکھ
ہے برآمد کر کے،ملزم کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
غیر قانونی طورپر مقیم افغان شہری کو پناہ دینے پرملزم گرفتار
ایس ڈی پی صدر سرکل چکوال ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی کی
سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال سب انسپکٹر ضمیر حسین
، سب انسپکٹر محمد شکیل نے ہمراہ ٹیم دوران سرچ آپریشن غیر قانونی طور
پر مقیم افغان شہری کو پناہ دینے پر ملزم عبد الجبار ولد گل محمد
ساکن اوڈھروال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
منشیات فروش وقاص حیدر عرف (کاشی شاہ)چکوال سے گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس چکوال
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر ع
ثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے
احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی
ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی،
ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال سب انسپکٹرضمیرحسین،
اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدیل شہزاد نےہمراہ ٹیم کاروائی کرتے
ہوئے منشیات فروش وقاص حیدر عرف (کاشی شاہ) ولد محبوب حسین
ساکن محلہ پیر صحابہ چکوال کے قبضہ سے 02 کلو 200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم گرفتار۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے کاروائی کرنےوالے افسران کو بھرپور شاباش دی۔
ملزم کو ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا جارہا ہے اور قرارواقعی سزا بھی دلوائی جائیگی۔



0 Comments