سی سی انسپکٹر کی اغواء کا نکلا
سی سی ڈی کے انسپکٹر جاوید اقبال اغواء برائے تاوان کی
واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر
جاوید اقبال نے کانسٹیبل توصیف کے ساتھ مل کر
کاہنہ سے ایک تاجر کو اغوا کیا تھا۔
ملزمان نے مغوی کی رہائی کے لیے 5 کروڑ روپے تاوان
کا مطالبہ کیا اور رقم نہ آنے پر تاجر کو جان سے مارنے
کی دھمکیاں دیتے رہے۔ بعد ازاں مغوی ولید کے
اہل خانہ سے 40 لاکھ روپے میں ڈیل طے پائی۔
رقم لانے کے دوران ملزمان اہل خانہ کو مختلف مقامات
پر گھماتے رہے اور آخر کار ایل او ایس کے قریب تاوان وصول کیا

0 Comments