حق باہو کریانہ اسٹور کو مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر سیل (چوآ سیدن شاہ)

چوآسیدن شاہ کریانہ سٹور سیل  چوآ سیدن شاہ اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور کی کارروائی 


 * چوآ سیدن شاہ اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور چوآ سیدن شاہ نے کارروائی کرتے

 ہوئے حق باہو کریانہ اسٹور کو مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر سیل کر دیا۔ دکان پر

 سرکاری ریٹ 1810 روپے کے بجائے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2200 سے 2300

 روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا۔شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور نے دکان کو سیل کر دیا۔



Post a Comment

0 Comments