اے ایس آئی محمد وزیر کا تلہ گنگ تھانہ صدر سے تبادلہ کر کے انہیں چوآ سیدن شاہ تعینات
تلہ گنگ: اے ایس آئی محمد وزیر کا تلہ گنگ تھانہ صدر سے تبادلہ کر کے انہیں چوآ سیدن شاہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ محمد وزیر ایک
سنسیر، فرض شناس اور محنتی پولیس آفیسر کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ دورانِ تعیناتی انہوں نے عوامی شکایات کے فوری
ازالے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی وجہ سے عوامی حلقوں میں مقبولیت حاصل کی۔
0 Comments