کمپنی رائڈر خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا
نجی کوریئر کمپنی کے رائڈر کیساتھ واردات کا ڈراپ سین، کمپنی رائڈر خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا،
کاہنہ، چوکی ہلوکی پولیس موقع پر پنہچی واقعہ کے متعلق دریافت کیا،ملزم ذیادہ دیر پولیس کو چکمہ نہ دے سکا اور اعتراف جرم کر لیا۔
ملزم سے 1 لاکھ سے زائد رقم اور متعدد امپورٹڈ پارسل برآمد،مقدمہ درج۔
0 Comments