اینٹی ریپ یونٹ تلہ گنگ کے اے ایس آئی ملک عابد بدفعلی کے ملزم عدنان کو گرفتار کرنے گئے

 اینٹی ریپ یونٹ تلہ گنگ   عابد بدفعلی کے ملزم  عدنان گرفتار

 اینٹی ریپ یونٹ تلہ گنگ  کے اے ایس آئی ملک عابد بدفعلی کے ملزم  عدنان کو گرفتار کرنے گئے 

تو ملزم نے فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے سلسلہ رکنے پر عدنان زخمی حالت میں ملک عابد

 کو ملا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments