مناواں ، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق،3 راہ گیر زخمی


ٹریفک حاد ثہ راہ گیر زخمی ایک ہلاک 



پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ فیاض کے نام سے ہوئی، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل
کردی گئی ،زخمی راہ گیروں میں 42 سالہ لیاقت، اس کا بیٹا 11 سالہ وقاص اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے
،تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Post a Comment

0 Comments