جن سرکاری سکولوں میں غریب و متوسط طبقے کے بچے پڑھتے تھے جن کی 20 روپے ماہانہ فیس بھی بعض اوقات اساتذہ یا ان کے باقی کلاس فیلوز دیتے ہیں ان سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں شامل کیا گیا ھے۔ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت یہ سرکاری انفراسٹرکچر اب پرائیویٹ سیکٹر والے استعمال کریں گے
اسی اثناء میں ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے فیسوں کے شیڈول بھی شائع ھو چکے ہیں
پنجاب بھر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو HPV ویکسین لگانے کا معاملہ
پنجاب بھر میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے والدین کا تحریری اجازت نامہ لیا جائے، محکمہ سکول ایجوکیشن
0 Comments