پنجاب حلقہ بندی کا شیڈول جاری 8 دسمبر 2025

 پنجاب بلدیاتی حلقہ بندی 2025


(چکوال خورشید بھٹی نمائیدہ آج کی بات)

شیڈول جاری،8 دسمبر فائنل

پنجاب میں الیکشن کمیشن کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت الیکشن کرانے کا فیصلہ 

جس کے مطابق ہر یونین کونسل کی باڈی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، پانچ جنرل کونسلر ، اور چار سیٹیں کسان کونسلر ،  یوتھ ممبر، اور دو خواتین کونسلر پر مشتمل ہوں گی




Post a Comment

0 Comments