ہالج کا چکڑا فری ہونے سے 36سالہ کانکن جانبحق متعلقہ حکام نے حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

ہالج کا چکڑا فری ہونے سے 36سالہ کانکن جانبحق متعلقہ حکام نے  حادثے کی رپورٹ طلب کر لی  

 چکوال (خور شید بھٹی)


وعولہ تحصیل چواسیدن شاہ میں  کولکٹر شاہی رحمان والد عمرالرحمن ڈھیری بلکانئ تحصیل الپوری ضلع شانگلہ وارث کول 


کمپنی  وعولہ ایریا کی مائن میں دوران کام اچانک ہالج کاچکڑا فری ہونے سے جانبحق ہوگیا ھے حادثے کی اطلاع ملتے ہی 


سیکرٹری معدنیات  پنجاب پرویز اقبال چیف انسپکٹوریٹ آف مائنز پنجاب زبیر حسین کھرل نے حادثہ کی وجہ معلوم کرنے کےلئے 

انسپکٹر آف مائنز چکوال اعظم سہیل کو فوری طور پر حادثہ کی رپورٹ کرنے کی احکامات جاری کردیۓ تھے  اور فوری طوری 


اعظم سہیل جائے حادثہ پر روانہ ہو گۓ مرحوم کی نماز جنازہ میں مائن اونر چوہدری عبدالمنان، مزدور رہنما و مائن ورکرز 


شریک ہوئے ۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو آبائی علاقہ روانہ کر دی گئ ھے۔

Post a Comment

0 Comments