10 اکتوبر کو فیض آباد سے امریکن ایمبسی تک لانگ مارچ ہوگا تحریک لیبک پاکستان

 تحریک لیبک پاکستان کی جانب  احتجاج کی کا ل 



تحریک لیبک پاکستان کی جانب سے مورخہ 10 اکتوبر کو احتجاج کی کال دی گئی ہے جو کہ فیض آباد پل سے شروع ہو کر

 امریکن ایمبسی تک جائے گی اور اپنا احتجاج دیکارڈ کرئے گی اس سلسے میں تحریک لیبک پاکستان کے ہیڈکواٹر میں پولیس کا

 چحاپہ رہنماوں کو گرفتار کرنے کی کوشش پولیس اور کاکنان میں جھڑپیں  لاہور ملتان روڈ پر گھمسان کا رن حالات کشیدہ  کاکنان

 کے ردعمل پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ



Post a Comment

0 Comments