ڈی جی ائی ایس پی آر کل پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

 احمد شریف چوہدری  کی  پریس کانفرنس پشاور سے براہ راست نشر کی جائے گی



لاہور( ڈیلی آج کی بات  )  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کل مورخہ 10 اکتوبر، دوپہر 2:30 پر پشاور کور ہیڈ کوارٹر زسے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

سیکیورٹی ذرائع   نے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  کی  پریس کانفرنس پشاور سے براہ راست نشر کی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments