چوآسیدن شاہ سے کلر کہار تک سڑک کی تعمیر دھول کی وجہ سے پریشان
چکوال(ملک شہزاد الہی) چوآسیدن شاہ سے کلر کہار تک سڑک کی تعمیر کا کام جاری لیکن دھول کی وجہ سے پرشان
بے شک علاقے کی ترقی کے لیے یہ ایک احسن قدم ھے مگر اس کے ساتھ دوسرا رخ اس سڑک کی تعمیر کی وجہ سے سانس اور
گلے کی جو بیماریاں پھیل رھی ھیں اس سے بچے بڑے بوڑھے سب شدید متاثر ھو رھے ھیں۔خاص کر وہ بچے جو صبح اسکول
جاتے یا وہ لوگ جو دفاتر جاتے اس کی وجہ سے بیماریوں کا زیادہ شکار ھو رھے اس کے ساتھ ساتھ آگے آنے والے موسم میں یے
گرد اور بھی زیادہ خطر ناک ھو سکتی ھے کیوں کے سردی کے موسم میں یہ گرد زمین کے ساتھ سطع پر رھتے ھوے سموگ کی
صورت اختیار کر لے گی ۔
اس کے حل کے لیے ایک تو پانی کا چھڑکاؤ صبح اور رات ایک بار کیا جاتا جس کا کسی طرح بھی فاعدہ دکھائی نھیں دے رھا ارد گرد
بسنے والے لوگوں کے گھروں میں گرد جیسے سڑک پر پھیل رھی گھروں کے اندر یہ حالات ھیں ۔دوسرا ھر تھوڑے فاصلے پر
جمپ بناے جایں۔ مگر یہ مستقل حل کسی صورت بھی نھیں ۔ اس لیے ارباب اختیار سے التماس ھے سڑک کی تعمیر کو جلد سے
جلد مکمل کیا جاے اور اہل علاقہ کو مزید بیماریوں اور تنگ ھونے سے بچایا جائے ۔
0 Comments