53ویں کامن کے پروبیشنری افسران نے گزشتہ پانچ دنوں میں چکوال کا دورہ کیا،

 چکوال)53ویں کامن کے پروبیشنری افسران نے گزشتہ پانچ دنوں میں چکوال کا دورہ کیا



 چکوال(بیورو چیف)53ویں کامن کے پروبیشنری افسران نے گزشتہ پانچ دنوں میں چکوال کا دورہ کیا، اس دوران مختلف 

محکموں کے وزٹ کروائے گئے اور انہیں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ورکنگ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی 

بریفنگز دی گئیں تاکہ ضلعی سطح کی گورننس اور آپریشنل سسٹم کا عملی جائزہ لیا جا سکے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مؤثر انتظامی ڈھانچہ عوامی خدمت کی بنیاد ہے اور افسران کے جذبۂ خدمت کو سراہتے ہوئے نیک 

تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تربیتی دورہ ان کے پیشہ ورانہ تجربے میں اضافہ کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments