موٹرسائیکل سوار اور گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!


صوبہ بھر میں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 27 ہزار سے زائد شہریوں کو جرمانے 

رپورٹ: نعیم ملک


  صوبہ بھر میں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 27 ہزار سے زائد شہریوں کو جرمانے کئے گئے، ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کا کہنا تھا کہ بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر 29 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کئے گئے۔ہیلمٹ ،سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر لاہوریوں کے 12 ہزار 700 سے زائد کے چالان کئے، صوبہ بھر میں ہیلمٹ ،سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ہیلمٹ ،سیٹ بیلٹ کی پاسداری کا مقصد چالان نہیں بلکہ قیمتی جانوں کا تحفظ ہے، حادثے کی صورت میں ہیلمٹ کا استعمال ہیڈ انجری سے محفوظ رکھتا ہے۔





Post a Comment

0 Comments