لاہور: مضرصحت دہی بھلےکھانےسے2افرادجاں بحق، 1 کی حالت تشویشناک

 

 مضرصحت دہی بھلےکھانےسے2افرادجاں بحق، 1 کی حالت تشویشناک

 :نعیم ملک کی رپورٹ

 ہنجروال میں مضرصحت دہی بھلےکھانےسے2افرادجاں بحق،1کی حالت تشویشناک 

پولیس کے مطابق تنیوں افراد کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، دوران علاج دو افراد جانبر   نہ جاں بحق ہونیوالوں میں56سالہ محمداشرف اور30سالہ محمدسجادشامل ہے، 24سالہ علی شیر کی طبیعت ناسازہوسکے ۔





Post a Comment

0 Comments