تشدد،زیادتی اور ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں۔ ڈی پی او چکوال

12 سالہ بچے سے مدرسے میں بد فعلی کرنے والا معلم گرفتار مقدمہ درج


 ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

ڈیلی آج کی بات ڈسڑکٹ رپورٹر

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن، آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ

پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی۔

ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں، ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ انسپکٹر محمد عماد نے ہمراہ ٹیم

کاروائی کرتے ہوئے مدرسے کے معلم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن NEVER AGAIN مہم کے تحت عورتوں، بچوں پر تشدد،جنسی ہراسگی کے فوری

مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔


تشدد،زیادتی اور ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں۔ ڈی پی او چکوال





Post a Comment

0 Comments