ویمن سیفٹی ایپ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایک جدید موبائل ایپلی کیشن

ویمن سیفٹی ایپ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایک جدید موبائل ایپلی کیشن 


 ویمن سیفٹی ایپ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایک جدید موبائل ایپلی کیشن ہے جو خواتین کو فوری تحفظ اور مدد فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے خواتین ہراسانی، گھریلو تشدد یا کسی بھی خطرناک صورتحال میں صرف ایک بٹن دباکر ایمرجنسی الرٹ بھیج سکتی ہیں، جس سے پولیس فوری طور پر مدد کے لیے پہنچتی ہے۔ اس کے علاوہ ایپ میں لوکیشن شیئرنگ، سیف رُوٹس، قریبی پولیس اسٹیشنز اور ہیلپ لائن نمبرز جیسی سہولیات بھی موجود ہیں  تاکہ خواتین

خود کو ہر وقت محفوظ رکھ سکیں۔

Post a Comment

0 Comments