چکوال:سوشل میڈیا پر پاک فوج، پولیس اور میڈیا کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کا الزام
چکوال:وحید فاروق ولد محمد شفیع ساکن مگھال تحصیل چوآسیدن شاہ ضلع چکوال حال مقیم محلہ اشرف ٹاؤن چکوال گرفتار
چکوال:گرفتار ملزم نے اپنے 2 نا معلوم مسلح ساتھیوں سمیت درخواست دہندہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ پولیس
چکوال:ملزم نے پاک فوج، حساس اداروں، پولیس اور فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر اودھم مچا رکھا تھا۔

0 Comments