کمپنی کا خفیہ ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں این سی سی آئی اےنےکارروائی کرتے ہوئےکمپنی کا خفیہ ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جس کا عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیااورمزید تحقیقات انسپکٹر عاقب علی خان کے زیر نگرانی جاری ہیں۔
تفصیل کے مطابق ہیلتھ رکس کے سی او او نبیل ظہور کی مدعیت میں درج ہونیوالے مقدمے کا ملزم کامران فیض ولد ریاست علی ڈوگر قصور کا رہائشی نکلا جس نے کمپنی کا خفیہ ڈیٹا غیر قانونی طور پر حاصل کیا،تحقیقات کے دوران اس ڈیٹا کو انٹرسیپٹ، کاپی اور ڈیلیٹ کرنے کے شواہد مل گئے۔
0 Comments