سٹرکوں پر موبائل سم بیچنے والوں سے رہیں ہوہشار
ڈیلی آج کی بات نمائیدہ چوآسیدن شاہ
وزیر اعلی پنجاب کے حکم کے مطابق سٹرک پر موبائل سم بیچنے والوں سے سم کارڈ نہ خریدیں کیونکہ کافی ساری شکایات آئی کہ
ایسی
سم جو آپ سٹرک پر سیل کرنے والے سے خریدتے ہیں اس پر فیک کالز اور جعلی قرضہ سکیم کے مسیج آتے ہیں اس کے علاوہ ایسی
سم کو ہنی ٹریپ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور آپ کے فنگر پرنٹ کا بھی غلط استمعال ہو سکتا ہے جس سے ااپ کو پریشانی
کا سامنا کرنا پڑھے گا اس لیے جب بھی سم کارڈ خریدیں تو کسی تصدیق شدہ فرنچائز سے خریدیں اور اپیے آپ کو محفوظ بنائیں
0 Comments