مائنس ون فارمولا نہیں چل سکتا چیئرمین بیرسٹر گوہر

پارٹی بانی چلا رہے ہیں میں صرف ان کا ایک نمائیدہ ہوں




 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے  کہ مائنس ون فارمولا نہیں چل سکتا، 

بانی پی ٹی آئی ہی پارٹی کو چلا رہے ہیں، میں اُن کا نمائندہ ہوں۔

سرگودھا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہر معاملہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے کیا 

ہے اور کرتے رہیں گے، بانی پی ٹی آئی پاکستان میں جمہوریت کیلئے کوشاں ہیں۔

Post a Comment

0 Comments