لاہور میں الیکٹرک بسوں کا کارڈ سسٹم تعطل کا شکار، منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

سمارٹ بسوں میں سمارٹ "فیئرکولیکشن سسٹم" کاخواب شرمندہ تعبیرنہ ہو

 رپورٹ: نعیم ملک


 ترجمان ذرائع کے مطابق سمارٹ بسوں میں سمارٹ "فیئرکولیکشن سسٹم" کاخواب شرمندہ تعبیرنہ ہو 

سکا,مسافروں کی سہولت کیلئےکرائےکارڈسےاداکرنیکی سہولت متعارف کروائی گئی تھی,بس میں 

موجودڈیجیٹل سکرین سےسوائپ کرکےکرایہ اداکرنیکی سہولت مہیاکی جانا تھی,سسٹم فعال نہ ہونے سے 

مسافر کیش میں ادائیگی پر مجبور ہیں۔

سسٹم فعال نہ ہونےسےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نےکارڈزکااجرابھی روک دیا،7ماہ 

گزرجانےکےباوجودکارڈزکااجراءنہ ہوسکا،منصوبےکاسافٹ ویئراورکارڈسےادائیگی کاسسٹم پی آئی ٹی بی کےذمہ تھا۔



Post a Comment

0 Comments