ں ٹریفک پولیس چکوال نے تلہ گنگ روڈ جہلم روڈ اور پنڈی روڈ پر غیر قانونی رکشہ سٹینڈ مکمل طور پر ختم کروا دیاا

چکوال پنڈی روڈ سے غیر قانونی رکشہ سٹینڈ ختم



 ٹریفک پولیس چکوال  

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی  خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال راجہ محمد سرفراز کی نگرانی میں ٹریفک پولیس چکوال نے تلہ گنگ روڈ جہلم روڈ اور پنڈی روڈ  پر غیر قانونی رکشہ سٹینڈ جو ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرتے تھے مکمل طور پر ختم کروا دیااور ریڑھی بانوکوسڑک سے ہٹا دیا تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہو اور عوام الناس کو ٹریفک کے حوالے سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے .

Post a Comment

0 Comments