وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی
تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی، مسائل براہِ راست سنیں گی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بوائز ہائی اسکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا وزٹ کریں گیمتاثرین کو خوراک، ادویات اور بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، مریم نواز متاثرہ دیہی و نواحی علاقوں کا بھی دورہ کریں گی۔
0 Comments