روپورٹ: نعیم ملک
پنجاب کے مستحق اقلیتی افراد کےلیے اچھی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پراقلیتی برادری کیلئےسہولت میں اضافہ کیا گیا ہے،مستحق اقلیتی افرادکوسہ ماہی10ہزار500روپےمالی معاونت فراہم کی جائیگی،مینارٹی کارڈکےحصول کیلئےشناختی کارڈاورنادرارجسٹریشن لازمی قرار دے دیا گیا۔پروگرام میں صرف وہی افرادشامل ہونگے جن کی پی ایم ٹی سکورنگ 45یااس سےکم ہوگی،نادرا، بی آئی ایس پی اور پی ایس پی اے کے ڈیٹا سے اہلیت کی جانچ کی جائے گی،اہل افراد رجسٹریشن کیلئے 1040 پر کال کر سکتے ہیں،آن لائن درخواست کیلئےویب سائٹ لانچ کردی گئی۔آن لائن رجسٹریشن 30 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔
0 Comments