لاہور میں آن لائن آرڈر پر منشیات سپلائی کرنےوالی خاتون منشیات فروش گرفتار

 لاہور ( آن لائن) شہر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 


 لاہور ( آن لائن) شہر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  گلبرگ پولیس نے سیون اپ پھاٹک سے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ 

پولیس کے مطابق ملزمہ آن لائن آرڈر پر مطلوبہ لوکیشن پر سپلائی کرنے آئی تھی ۔ ملزمہ معراج بی بی سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج  کر لیا گیا ۔ 


Post a Comment

0 Comments