فیلڈ مارشل نے جلال پور پیر والا اور ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا بھی دورہ کیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،فیلڈ مارشل نے جلال پور پیر والا اور ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا بھی دورہ کیا,سیلاب کی صورتحال اور جاری امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اآرمی چیف نے قصور سیکٹر کا فضائی جائزہ لیا ، آرمی چیف نے جلال پور پیر والا اور ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا بھی دورہ کیا۔
0 Comments