چوآ سیدن شاہ میں صبح چار بجے مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا
بشارت روڈ فوجی فاؤنڈیشن اسکول کے قریب سبزی منڈی جانے والی گاڑیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ
بشارت روڈ فوجی فاؤنڈیشن اسکول کے قریب سبزی منڈی جانے والی گاڑیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ، غریب سبزی فروشوں کی جمع پونجی گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی۔
پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچی، دکاندار سراپا احتجاج۔
عینی شاہدین کے مطابق واردات منظم گینگ کی لگتی ہے۔
0 Comments