مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب 45 سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں ملی
ایدھی ترجمان کے مطابق لاری اڈا میں مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب 45 سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں ملی،اچھرہ میں
شمع اسٹاپ کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ پایا گیا۔فیصل ٹاؤن میں کوٹھا پنڈ کے قریب 17 سالہ
نوجوان نشے کی زیادتی سے جاں بحق ہوا،گلشن راوی کے علاقے میں 55 سالہ شخص بھی نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
0 Comments