آرپی اوراولپنڈی بابرسرفرازالپاکادورہ چکوال،آرپی او نےتھانہ سٹی چکوال، صدرچکوال اورتھانہ ڈھڈیال کادورہ
آرپی اوراولپنڈی بابرسرفرازالپاکادورہ چکوال،آرپی او نےتھانہ سٹی چکوال، صدرچکوال اورتھانہ ڈھڈیال کادورہ کیا،اس موقع
پرڈی پی اوچکوال بھی موجودتھے،آرپی اونےتھانہ جات کی بلڈنگ،تفتیشی کمروں، محرر دفتر اور دیگرمتعلقہ امورکاجائزہ
لیا،تھانہ جات میں آئےہوئےشہریوں کوبلاتفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے،تھانہ جات میں درج مقدمات میں ملوث
ملزمان کوگرفتارکرکےمقدمات کی تفتیش میرٹ پرکرتےہوئےچالان بروقت عدالتوں میں بھجوائیں،تھانہ جات میں مقدمات کےدرج
ہونےمیں تاخیر اورکسی بھی شخص کی غیرقانونی حراست کوکسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا، بابر سرفراز الپا آرپی او
راولپنڈی
0 Comments