غیر ملکی افغانی مہاجرین کا انخلا؛ کراچی سے جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ منتقل

  غیر ملکی افغانیوں کو کراچی سے جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ پر منتقل کر دیا گیا ۔





 یر ملکی افغانی مہاجرین کےانخلا کا سلسلہ جاری  ہے ،  غیر ملکی افغانیوں کو کراچی سے جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ پر منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس کے مطابق پانچ بسوں  پر مرد خواتین اور بچوں سمیت 242 افغانیوں مہاجرین کو ہولڈنگ کیمپ پر منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی افغانیوں کو بذریعہ بلوچستان کے راستے چمن بارڈر سے افغانستان منتقل کیا جائے گا ۔سیکورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد غیر ملکی افغانیوں کو منتقل کیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments