نوجوان لڑکی کی شرمناک ویڈیو وائرل
لاہور (آن لائن )آئے روز سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو ز شیئر کی جاتی ہیں جو کہ عوامی توجہ کا مرکز بنتی ہیں لیکن اس وقت ٹویٹر پر انتہائی شرمناک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی نے اخلاقیات کے ساتھ کپڑے بھی اتار دیئے ہیں اور نیم عریاں حالت میں شہریوں کے سامنے اپنے فلیٹ کے ٹیرس میں کھڑی رہی ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دکھائی دیتاہے کہ نوجوان لڑکی ایک نوجوان لڑکے کے ہمراہ مبینہ طورپر اپنے فلیٹ کے ٹیرس میں صرف زیر جامہ پہنے کھڑی ہے جبکہ اس نے ہاتھ میں ایک پھولوں کا بڑا سا گلدستہ اٹھا رکھا ہے ، لڑکی کو اپنی نیم برہنہ حالت میں ہونے کی ذرا بھی فکر نہیں جبکہ باہر سڑک پر موجود لوگ ویڈیو بنانے میں مصروف رہے ۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ یہ لاہور کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کی ہے اور یہ فلیٹ ” جاسمین شاپنگ مال“ کے قریب واقع ہے ۔
0 Comments