قتل کے مقدمے کا مجرم اشتہاری گرفتار تھانہ نیلہ پولیس

اشتہاری مجرم ارسلان عاشق ولد عاشق حسین تھانہ نیلہ پولیس سے گرفتار

پریس ریلیز 809

مورخہ 16.09.2025

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

قتل کے مقدمے کا مجرم اشتہاری گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی۔

ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ نیلہ انسپکٹر سید عاطف رضا،سب انسپکٹر مختار احمد کی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری مجرم کے خلاف بھرپور کارروائی۔

اشتہاری مجرم ارسلان عاشق ولد عاشق حسین تھانہ نیلہ پولیس کو مطلوب تھا،مجرم اشتہاری کی گرفتاری پولیس کے لئے چیلنج تھی۔

ایس ایچ او تھانہ نیلہ نے ہمراہ ٹیم ہیومین انٹیلیجنس،جدید ٹیکنالوجی سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈاحمد محی الدین

اشتہاریوں کے خلاف پنجاب حکومت کے احکامات پر سخت کریک ڈاؤن جاری ہیں جس میں مزید تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائیرڈ احمد محی الدین

کاروائی کرنے والے افسران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے بھرپور شاباش۔

Post a Comment

0 Comments