پیٹرولنگ پولیس ملہال مغلاں چوکی نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

ملہال مغلاں چوکی نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا



 پیٹرولنگ پولیس ملہال مغلاں چوکی نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

پیٹرولنگ پولیس ملہال مغلاں چوکی کے انچارج حماد احمد سب انسپکٹر کی سربراہی میں ڈیوٹی افسر کامران زبیب اور ملک حسنین ارشد نے چیکنگ کے دوران اشتہاری ملزم کامران اعظم ولد محمد اعظم کو گرفتار کر لیا۔ اہلِ علاقہ نے پیٹرولنگ پولیس چوکی ملہال مغلاں کے انچارج حماد احمد سب انسپکٹر، ڈیوٹی افسر کامران زبیب اور ملک حسنین ارشد کی کارکردگی کو علاقے کے لیے بہترین قرار دیا ہے اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments