ملک شوکت محمود آف ڈھر یالہ کہون کی گورنر پنجاب سے ملاقات

  ملک شوکت محمود آف ڈھریالہ  کہون  تحصیل چوآسیدن شاہ کی لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات 


 ملک شوکت محمود آف

 ڈھر یالہ کہون  تحصیل چوآسیدن شاہ کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں خصوصی  ملاقات ہوئی اس

 موقع پر سجادہ نشیں دربار عالیہ گاہی شریف سید عمران شاہ صاحب بھی موجود تھے

اسلام و علیکم
کسی بھائی کے بیٹے کی عمر  دسمبر 2025 تک 20 سے 22 سال عمر ہو اور قد  6 فٹ 1 انچ یا 6 فٹ دو انچ ہو لازمی تو وہ بحرین نیشنل گارڈ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے ۔۔ اپلائی کےلئے نیچے دیے گے نمبر پر سی وی بھیج دو..
03331434887
03005583471
+92515166163
.۔۔بھرتی آفس ۔۔بنگلہ نمبر 3 مین ہارلے سٹریٹ اسلم فاؤنڈیشن راولپنڈی۔۔۔۔email ..  careers.oes@fauji.org.pk


Post a Comment

0 Comments